گونگا بہرہ گورنر نامنظور نامنظور ،اراکین پارلیمنٹ نے احتجاج کی دھمکی د دی
جنوبی وزیرستان (نیوز ڈیسک )فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے صوبہ خیبرپختون خوا میں گورنر کی تعیناتی پر بھرپور احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کے پی کے میں گونگا اور بہر ہ گورنر تعینات کرنے سے گریز کریں۔بصورت دیگر فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ بھرپور احتجاج کریں… Continue 23reading گونگا بہرہ گورنر نامنظور نامنظور ،اراکین پارلیمنٹ نے احتجاج کی دھمکی د دی







































