پاکستانیوں کی بھاری اکثریت نے دہشت گردوں کو پھانسی دینے کی حمایت کر دی
لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستانیوں کی بھاری اکثریت نے دہشت گردوں کو پھانسی دینے کی حمایت کر دی ، 92 فیصد افراد قانون کے حامی ، 64فیصد بہت زیادہ حامی اور 28فیصد نے کسی حد تک اس قانون کی حمایت کی ۔ گیلانی ریسرچ فاﺅنڈیشن کے ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستانیوں کی بھاری اکثریت… Continue 23reading پاکستانیوں کی بھاری اکثریت نے دہشت گردوں کو پھانسی دینے کی حمایت کر دی











































