جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

کراچی, القاعدہ کا دہشتگرد اور 4 گینگ وار ملزمان گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2016

کراچی, القاعدہ کا دہشتگرد اور 4 گینگ وار ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے ادارے نے صدرکےعلاقےپریڈی میں کارروائی کرکے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ لیاری پھول پتی لین میں قانون نافذکرنےوالےادارے نے سرچ آپریشن کے دوران گینگ وارکےملزم زاہدلاڈلاکے4 ساتھی گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صدرکےعلاقے پریڈی سے گرفتار کیا گیا ملزم… Continue 23reading کراچی, القاعدہ کا دہشتگرد اور 4 گینگ وار ملزمان گرفتار

ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا سیاسی ونگ قائم کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2016

ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا سیاسی ونگ قائم کر دیا

اسلا م آبا د (نیوز ڈیسک) معروف اینکر پرسن ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا ایک سیاسی ونگ بھی قائم کر دیا ہے ۔ جو پاکستان میں موجود سیاسی نظام کی خرابیوں کے حوالے سے تحقیقاتی کام کرے گا اور اس کی رپورٹ تین ماہ میں ریحام خان کو دی جائے گی ۔اس… Continue 23reading ریحام خان نے اپنی سماجی تنظیم مور کا سیاسی ونگ قائم کر دیا

امریکہ کی دوغلی پالیسی, پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار

datetime 14  فروری‬‮  2016

امریکہ کی دوغلی پالیسی, پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ کی دوغلی پالیسی ایک بار پھر سامنے آگئی،پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار کردیا جبکہ پاکستانی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یہ بیان بھارت کو خوش کرنے کیلئے دیا ہے کیونکہ امریکہ کی جانب سے ایف سولہ طیارے دیئے جانے پر بھارت میں سخت غم و… Continue 23reading امریکہ کی دوغلی پالیسی, پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2016

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ

لندن (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے لندن میں قائد کی تقاریر پر پابندی کیخلاف دو روز کی بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ بھوک ہڑتال 15اور 16فروری کو 10 ڈاوننگ سٹریٹ کے سامنے کی جائے گی اور بھوک… Continue 23reading الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،ایم کیو ایم کا لندن میں بھوک ہڑتال کا فیصلہ

گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف؛ صدر پولیس

datetime 14  فروری‬‮  2016

گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف؛ صدر پولیس

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقےصدرمیں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروا ئی کرکے القائدہ بر صغیر سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے سانحہ صفورا کے مرکزی کرداروں سے رابطہ کا بھی انکشاف کیا ہے۔گرفتار دہشت گرد کی شناخت عثمان خان کے نام سےہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزم… Continue 23reading گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف؛ صدر پولیس

سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرز سمیت10دہشتگرد ہلاک

datetime 13  فروری‬‮  2016

سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرز سمیت10دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈروں سمیت10دہشتگرد ہلاک جبکہ12گرفتار کرلئے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے سبی کے علاقے سنگان میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے10افراد ہلاک کردئیے،ہلاک دہشتگردوں میں تنظیم کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں،سیکورٹی فورسز… Continue 23reading سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرز سمیت10دہشتگرد ہلاک

عمران خان کے پاس کروڑوں سے بھرا ہوا بیگ تھا لیکن پورٹر کو دینے کے لئے 100 روپے نہیں تھے,عمران خان کی ایمانداری کا انتہائی دلچسپ واقعہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

عمران خان کے پاس کروڑوں سے بھرا ہوا بیگ تھا لیکن پورٹر کو دینے کے لئے 100 روپے نہیں تھے,عمران خان کی ایمانداری کا انتہائی دلچسپ واقعہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایئرپورٹ پر پورٹر کو دینے کے لئے عمران خان کے پاس ایک سو روپے بھی نہیں تھے ۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے ایم پی اے سمر علی خان نے ایک نجی ٹی وی چینل پرگفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان دبئی سے آ رہے تھے اور… Continue 23reading عمران خان کے پاس کروڑوں سے بھرا ہوا بیگ تھا لیکن پورٹر کو دینے کے لئے 100 روپے نہیں تھے,عمران خان کی ایمانداری کا انتہائی دلچسپ واقعہ

سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے بارے بڑا انکشاف کر دیا، کیا واقعی ایسا ممکن ہے ؟اہم خبر سامنے آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے بارے بڑا انکشاف کر دیا، کیا واقعی ایسا ممکن ہے ؟اہم خبر سامنے آ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مجھے دوبارہ ڈی سیٹ کرنے کا خواب کبھی حقیقت نہیں بن سکے گا ،ان لوگوں کی قسمت میں رونا ہی لکھا ہے اور یہ روتے ہی رہیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سمن آباد میں وزیر اعلیٰ… Continue 23reading سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے بارے بڑا انکشاف کر دیا، کیا واقعی ایسا ممکن ہے ؟اہم خبر سامنے آ گئی

ایل این جی پانی کے بھاؤ ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

ایل این جی پانی کے بھاؤ ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی معاہدے پر بلاوجہ تنقید غیر اخلاقی ہے پاکستان میں پٹرول گیس سے بھی سستا ہے ایل این جی پٹرول سے بہت کم قیمت پر ملے گی ، ایل این جی پر اسمبلی میں کئی بار… Continue 23reading ایل این جی پانی کے بھاؤ ،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی