اسلام آباد اور پشاور سمیت کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا (کے پی) کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی ہے۔امریکی ماہرین کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں محسوس کیے گئے زلزلے کا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے… Continue 23reading اسلام آباد اور پشاور سمیت کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے