ایم کیو ایم نے حامی بھرلی،فوج کو اہم پیشکش
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ پاک فوج سے روز اول سے محبت کا رشتہ ہے، غلط فہمیوں کو دور کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔ فاروق ستار کہتے ہیں کہ انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ ایم کیو ایم داخلی استحکام… Continue 23reading ایم کیو ایم نے حامی بھرلی،فوج کو اہم پیشکش











































