پی آئی اے کا طیارہ فضا میں غیر ملکی پرواز سے تصادم سے بال بال بچ گیا
کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ایئرلائن کا طیارہ فضا میں ایک اور غیرملکی پرواز کے سامنے آگیا تاہم دونوں طیاروں کے پائلٹس نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکڑوں مسافروں کی جانیں بچالیں۔پاکستان ائیر لائن کی پرواز پی کے 247 سیالکوٹ سے دمام جارہی تھی کہ ایران کی فضائی حدود میں 38 ہزار فٹ کی بلندی پر… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ فضا میں غیر ملکی پرواز سے تصادم سے بال بال بچ گیا











































