سیکیورٹی فورسزکی بڑی کامیابی، اہم گرفتاریاں
لاہور/فیصل آباد/ملتان/سیالکوٹ/راجن پور (نیوزڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پنجاب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کر دیں،مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 80سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ۔حراست میں لیے گئے افراد میں کالعدم تنظیم کے کارکنان بھی… Continue 23reading سیکیورٹی فورسزکی بڑی کامیابی، اہم گرفتاریاں











































