تحریک انصاف کادفتر سیل،بڑے اقدام کافیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے سینٹرل سیکرٹریٹ کو 19 فروری کو جزوی طور پر سیل کیا گیا تھا۔ تحریک انصاف کی انتظامیہ نے سی ڈی اے کی لگائی سیل توڑ کر دفتر دوبارہ کھول لیا، جس پر ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ شفیع مروت کی سربراہی میں سی ڈی… Continue 23reading تحریک انصاف کادفتر سیل،بڑے اقدام کافیصلہ