رسول چھوٹو کی مذاکرات کی درخواست بھی مسترد
راجن پور(نیوز ڈیسک )راجن پور میں چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن آہن کی تیاریاں مکمل ہیں۔ علاقے میں کرفیو نافذ ہے۔ قریبی بستیاں خالی کرالی گئیں۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن کو ہر صورت کامیاب کریں گے۔ کچے میں چھوٹو گینگ نہیں اب قانون کی رٹ ہوگی۔ پاک فوج نے قانون شکنوں… Continue 23reading رسول چھوٹو کی مذاکرات کی درخواست بھی مسترد











































