اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ ،سندھ ، بلوچستان ،محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے دو روز ہفتہ، اتوار کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ ،سندھ ، بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ترجمان محمد فاروق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور… Continue 23reading اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ ،سندھ ، بلوچستان ،محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کی پیش گوئی کردی









































