سنگین معاملے میں انکوائری شروع،علیم خان طلب
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرکاری زمین کو شامل کرنے کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر توصیف منور کی جانب سے مراسلے کے ذریئے پی ٹی آئی رہنما کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سنگین معاملے میں انکوائری شروع،علیم خان طلب









































