راولپنڈی،لین دین تنازع پر والد کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت سنادی گئی
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کرنے والے ناخلف بیٹے کو عدالت نے سزائے موت سنا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مقامی عدالت نے عبدالباسط کو والد کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت مع ایک لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی۔ واقعہ کا… Continue 23reading راولپنڈی،لین دین تنازع پر والد کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت سنادی گئی











































