حالات کے ستائے 2افراد نے موت گلے لگا لی
مکوآنہ (این این آئی )حالات کے ستائے 2افراد نے موت گلے لگا لی۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 35 ج ب جھنگ کی سلمیٰ بی بی زوجہ ندیم حالات سے دلبرداشتہ تھی جس نے زہریلا کیمیکل نگل لیا، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔علاوہ ازیں… Continue 23reading حالات کے ستائے 2افراد نے موت گلے لگا لی