پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بارشیں اور سیلاب، ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

بارشیں اور سیلاب، ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات شدید بارشیوں اور سیلاب کے باعث موخر ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق حلقے NA-22 مردان، NA-24 چارسدہ، NA-31 پشاور، NA-45 کرم، NA-108فیصل آباد ،NA-118 ننکانہ صاحب، NA-237ملیر کراچی، NA-239کورنگی کراچی، NA-246کراچی جنوبی پر ضمنی انتخابات 25ستمبر کو ہونگے ،اسی طرح NA-157… Continue 23reading بارشیں اور سیلاب، ضمنی انتخابات مؤخر ہونے کا امکان

امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت تسلیم نہیں کرینگے ، فوری الیکشن کرائے جائیں ، بابر اعوان

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت تسلیم نہیں کرینگے ، فوری الیکشن کرائے جائیں ، بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت تسلیم نہیں کرینگے ، فوری الیکشن کرائے جائیں ۔کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کے پی کے اور پنجاب ،جی بی کی سب سے بڑی پارٹی کے خلاف مقدمات بنائے گئے،فاضل… Continue 23reading امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت تسلیم نہیں کرینگے ، فوری الیکشن کرائے جائیں ، بابر اعوان

وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کے خلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کردیاگیا ہے۔بھکاری بچوں کو تحویل میں لینے… Continue 23reading وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر بھکاری بچوں کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں پاکستان پہنچیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2022

متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں پاکستان پہنچیں

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں پاکستان پہنچیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قائم فضائی پل کا تسلسل جاری ہے ،فضائی پل کے تسلسل میں متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں پاکستان پہنچیں۔ ترجمان نے کہاکہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں پاکستان پہنچیں

سلطان راہی والی آواز کو نکیل نہ ڈالی تو لوگ باہر نکلیں گے، جاوید لطیف کا انتباہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

سلطان راہی والی آواز کو نکیل نہ ڈالی تو لوگ باہر نکلیں گے، جاوید لطیف کا انتباہ

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سلطان راہی والی آواز کو نکیل نہ ڈالی گئی تو لوگ باہر نکلیں گے۔ آئین کو تحفظ دینے تک ریاست نہیں بچے گی، انصاف دینے والوں کو تحفظ فراہم کرنا ہو گا،تھے، وزیرِ داخلہ بتائیں کہ آج تک ان پر… Continue 23reading سلطان راہی والی آواز کو نکیل نہ ڈالی تو لوگ باہر نکلیں گے، جاوید لطیف کا انتباہ

عمران خان کے اداروں کیخلاف بیانات، شیخ رشید نے بھی ریڈ لائن کھینچ دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کے اداروں کیخلاف بیانات، شیخ رشید نے بھی ریڈ لائن کھینچ دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک / این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے اداروں کیخلاف بیانات، شیخ رشید نے بھی ریڈ لائن کھینچ دی۔ قبل ازیں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ستمبر ستمگرہوگا،سیلاب اترے گاتوعمران خان… Continue 23reading عمران خان کے اداروں کیخلاف بیانات، شیخ رشید نے بھی ریڈ لائن کھینچ دی

عمران خان عدلیہ سے معافی مانگ لیں تو کوئی نقصان نہیں ہوگا، اسد عمر

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

عمران خان عدلیہ سے معافی مانگ لیں تو کوئی نقصان نہیں ہوگا، اسد عمر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عدلیہ مخالف بیان پر عمران خان معذرت کرلیں تو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ عدلیہ مخالف بیان پر عمران خان معذرت کر لیں تو ان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑیگا اور نہ… Continue 23reading عمران خان عدلیہ سے معافی مانگ لیں تو کوئی نقصان نہیں ہوگا، اسد عمر

عمران خان کا ایک اور یوٹرن، آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اپنے بیان سے پھر گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کا ایک اور یوٹرن، آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اپنے بیان سے پھر گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک اور یوٹرن لے لیا ، عمران خان نے فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرادری اور نواز شریف نومبر میں اپنا فیورٹ آرمی چیف لے کر آنا چاہتے ہیں۔قومی اخبار روزنامہ جنگ میں شائع… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور یوٹرن، آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اپنے بیان سے پھر گئے

باپ باپ ہوتا ہے، بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا خوشی کا اظہار

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

باپ باپ ہوتا ہے، بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا خوشی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔تفصیلات کیم طابق گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے… Continue 23reading باپ باپ ہوتا ہے، بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت پر مشعال ملک کا خوشی کا اظہار