ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
لاہور( این این آئی )ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے،جنوبی پنجاب میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔لاہور،راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم،سیالکوٹ،گوجرانوالہ،گجرات،شیخوپورہ ،سرگودھا،میانوالی،خوشاب،فیصل آباد،حافظ اباد منڈی بہائو الدین… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی