منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

فیس بک دوستی محبت میں بدل گئی،غیر ملکی دوشیزہ حافظ آباد پہنچ گئی، دین اسلام قبول کرکے محبوب سے شادی کرلی

datetime 28  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)پاکستان کے نوجوان سے فیس بک کے ذریعے دوستی سے محبت میں گرفتار یوکرائنی دوشیزہ نے حافظ آباد پہنچ کردین اسلام قبول کر کے اپنے محبوب سے شادی کر لی اور اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے

پاکستان کو محبتوں اور خوشیوں بھرا وطن قرار دیا۔زرائع کے مطابق دو سال قبل پاکستان کے شہر حافظ آباد کے نوجوان شعیب الحسن سے بیرون ملک یوکرائن کی دوشیزہ اوکسینا سے فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی جو وقت کے ساتھ محبت میں بدل گئی تو یوکرائن دوشیزہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان پہنچ گئی اپنے محبوب کے ہمراہ اپنے مزہب کو چھوڑ کر کلمہ طیبہ پڑھا کر دین اسلام قبول کر لیا اور اپنے محبوب نوجوان شعیب الحسن سے شادی کر لی اور اپنے سسرال میں ازواجی زندگی کا آغاز کرتے ہوئے غیر ملکی دلہن کا کہنا تھا کہ پاکستان آ کر مجھے بہت خوشی ہوئی یہ محبتوں اور خوشیوں بھرا وطن ہے جہاں مجھے جو عزت ملی وہ میرے لئے کسی انمول تحفہ سے کم نہیں ہے۔اس نے کہا کہ پاکستان مجبتوں کے جزبات کے ساتھ مہمان نواز وطن ہیں۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…