شہبا زشر یف تین سال میں پنجاب اسمبلی میں کتنی بار آئے؟حیرت انگیز انکشاف
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف کی پنجاب اسمبلی میں 3سالوں کے دوران10ویں بار آمد جبکہ موجودہ پارلیمانی سال میں دوسری بارمیں آئے ۔تفصیلات کے مطابق 2013کے عام انتخابات میں (ن) لیگ کی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد میاں شہبا زشر یف بدھ کے روزدسویں بار پنجاب اسمبلی میں آئے… Continue 23reading شہبا زشر یف تین سال میں پنجاب اسمبلی میں کتنی بار آئے؟حیرت انگیز انکشاف









































