70سوالوں کا جواب مانگنے والے صرف اس 1سوال کاجواب دیں، بڑی آواز بلند
مظفرآباد(این این آئی)وفاق میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن ایک ہی کھوٹے سکے کے دو رخ ہیں ، 70سوالوں کا جواب لینے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ٗ وفاق میں بیٹھی اپوزیشن 70سوالوں کاجواب لینے سے قبل ایک وہ خود 1سوال کاجواب دے دے تو 1سوال 70سوالوں پر بھاری تصور ہوسکتا ہے ،… Continue 23reading 70سوالوں کا جواب مانگنے والے صرف اس 1سوال کاجواب دیں، بڑی آواز بلند











































