راشن لینے گئے خواجہ سرا سے ملازمین رقص کراتے رہے ،ویڈیو وائرل
گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ کے ہلال احمر دفتر میں راشن لینے گئے خواجہ سرا سے ملازمین نے رقص کروایا، خواجہ سرا کے رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں نگاہ نامی خواجہ سرا کو دفتر میں رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، اس دوران ملازمین خواجہ سرا پر نوٹ نچھاور اور… Continue 23reading راشن لینے گئے خواجہ سرا سے ملازمین رقص کراتے رہے ،ویڈیو وائرل