پاکستان اور چین دنیا میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں،سن وی ڈونگ
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ ہمیں اقتصادی راہداری پر تیزی سے کام کرنا ہوگا‘ پاکستان اور چین دنیا میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں‘ دونوں ملک مل کر ترقی کے مشترکہ خواب کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ وہ منگل کو یہاں… Continue 23reading پاکستان اور چین دنیا میں امن و استحکام کے لئے کوشاں ہیں،سن وی ڈونگ











































