کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں،پاکستان متحریک، یورپی یونین سے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر معصوم کشمیریوں کے قتل کے ذمہ داروں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں ، انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کو کسی قسم کا استثنیٰ نہیں ملنا چاہیے ۔سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے دفتر خارجہ میں یورپی ممالک کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں،پاکستان متحریک، یورپی یونین سے بڑا مطالبہ کردیا











































