عرفی جاوید کو کوئی بھی گھر کرائے پر دینے کیلئے کیوں تیار نہیں ؟ اداکارہ نے انکشاف کر دیا
ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لیے ممبئی میں کرائے کے گھر کا حصول مشکل ہوگیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عرفی جاوید نے بتایا کہ ممبئی میں میرے لیے کرائے کے اپارٹمنٹ کی تلاش مشکل ہوگئی کیوں کہ مسلمان مجھے میرے پہناوے اور ہندو مالکان مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے گھر… Continue 23reading عرفی جاوید کو کوئی بھی گھر کرائے پر دینے کیلئے کیوں تیار نہیں ؟ اداکارہ نے انکشاف کر دیا