حکومت کی حکمت عملی تبدیل، ایاز صادق کو اہم ذمہ داری دیدی گئی
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ٹی او آرز معاملے پر ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لئے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی۔ اسپیکر ایازصادق اپوزیشن کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے رابطہ کریں گے۔پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز کی تیاری میں ڈیڈ لاک کے خاتمے… Continue 23reading حکومت کی حکمت عملی تبدیل، ایاز صادق کو اہم ذمہ داری دیدی گئی











































