عمران خان مجبور،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاناما لیکس کے معاملے پر سنجیدہ نہیں ٗ معاملے پر ہم عدالت بھی جا چکے ہیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا اس لئے اب احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ بنی گالہ میں بلدیاتی نمائندوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading عمران خان مجبور،بڑا اعلان کردیا











































