عید کا چاند، مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا سرپرائز،ایسا قدم اُٹھالیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں 2 عیدیں کروانے سے شہرت یافتہ مسجد قاسم علی کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی عمرے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وہ عید کے بعد وطن واپس لوٹیں گے جس کے بعد رواں سال پاکستان کے تمام مسلمانوں کے عید ایک ہی روز کرنے کا قوی امکان پیدا ہو گیا… Continue 23reading عید کا چاند، مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا سرپرائز،ایسا قدم اُٹھالیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا











































