M-9 اور ایکسپریس وے ،اہم فیصلہ کرلیاگیا
کراچی(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس منگل کو چیف سیکریٹری سندھ کے دفتر میں چیئرمین قائمہ کمیٹی سفیان یوسف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کے پروجیکٹ M-9 اور لیاری ایکسپریس وے کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی سفیان یوسف نے کہا… Continue 23reading M-9 اور ایکسپریس وے ،اہم فیصلہ کرلیاگیا











































