آئی ایم ایف وفد کی آمد سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
اسلام آباد (این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)وفد کی آمد سے قبل مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی بڑھانے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے جس کا فیصلہ آئی ایم ایف وفد کے آنے سے پہلے… Continue 23reading آئی ایم ایف وفد کی آمد سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ