عبد الستار ایدھی کی وفات پر امر یکہ بھی خا مو ش نہ رہ سکا ، بیان جا ری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے سماجی بہبود کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ۔ عظیم آدمی کی وفات پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کا نقصان ہے ۔ پیر کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی… Continue 23reading عبد الستار ایدھی کی وفات پر امر یکہ بھی خا مو ش نہ رہ سکا ، بیان جا ری کر دیا











































