چارسدہ کے حیرت انگیز بھکاری،ناقابل یقین انکشافات
چارسدہ(آئی این پی ) چارسدہ کے سیاحتی مراکز اور بازاروں میں نو عمر لڑکے لڑکیوں کا روپ دھار کر بھیک مانگنے لگے ۔14سے 17سال تک کے لڑکے خواتین کے کپڑے اور جوتے پہن کر دیدہ دلیری سے عوام کو بے وقوف بنانے لگے۔ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کے سد باب کیلئے پولیس کو بر… Continue 23reading چارسدہ کے حیرت انگیز بھکاری،ناقابل یقین انکشافات











































