آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ر ہنے کی پیشگوئی کر دی تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ساہیوال میں بعض مقامات پر… Continue 23reading آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردی









































