ذیابیطس کے مریضوں میں شکر کی بار بار کمی بینائی کیلئے خطرناک قرار
نیویارک(این این آئی) اگرچہ ذیابیطس کے مریضوں کو بینائی میں کمی کا خطرہ لاحق رہتا ہے لیکن جن مریضوں کی شکر بار بار اچانک کم ہوجاتی ہے ان کی آنکھوں کو قدرے زیادہ نقصان ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس طرح خون میں بار بار شکر کی کمی سے ذیابیطس سے وابستہ بینائی کے… Continue 23reading ذیابیطس کے مریضوں میں شکر کی بار بار کمی بینائی کیلئے خطرناک قرار