حکومت کیخلاف سازش ،سابق برگیڈیئر رہا
اسلام آباد (این این آئی)سابق برگیڈیئر علی خان کو سزا پوری ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تنظیموں سے تعلق اور حکومت کیخلاف سازش کے الزام میں سزا یافتہ سابق برگیڈیئر علی خان کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ اگست 2012ء میں سنائی جانیوالی ان… Continue 23reading حکومت کیخلاف سازش ،سابق برگیڈیئر رہا