میڈیا میں ہم پر تنقید کرنے والے تنہائی میں ہمارے پاؤں پکڑتے ہیں‘ اعتزاز احسن نے اشارتاََ کسے کہا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ٹی او آر کمیٹی میں ڈیڈ لاک نہیں بلکہ ڈیتھ لاک ہوچکا ہے،حکومت دوعملی کا شکار ہے،میڈیا کے سامنے ہم پرتنقیدکرتے ہیں،اسپیکر کے بند کمر ے میں ہمارے پاؤں پڑتے ہیں،چوہدری نثار کے اعصاب پر میں سوار ہوں،امید ہے الیکشن… Continue 23reading میڈیا میں ہم پر تنقید کرنے والے تنہائی میں ہمارے پاؤں پکڑتے ہیں‘ اعتزاز احسن نے اشارتاََ کسے کہا؟











































