بولان کی پہاڑوں میں20سال بعدپھر پراسرار جانورسامنے آگیا،علاقے میں شدیدخوف وہراس
سبی (آئی این پی)ضلع بولان کے پہاڑوں میں خطرناک جانورکی موجودگی کی اطلاعات لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا کئی افراد کو ذخمی کرنے کی بھی اطلاع ہے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ ڈھاڈر و گردونواح میں خطرناک جانور کی موجودگی کی اطلاعات پرمقامی لوگوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے کئی… Continue 23reading بولان کی پہاڑوں میں20سال بعدپھر پراسرار جانورسامنے آگیا،علاقے میں شدیدخوف وہراس











































