عمران خان کے رشتے دار۔۔سیف اللہ نیازی نے تحریک انصاف سے استعفیٰ کیوں دیا؟اصل کہانی منظر عام پر آ گئی
لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیف اللہ نیازی اورجہانگیر ترین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ،سیف اللہ نیازی نے ذاتی وجوہات کے باعث استعفیٰ دیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات کی خبریں… Continue 23reading عمران خان کے رشتے دار۔۔سیف اللہ نیازی نے تحریک انصاف سے استعفیٰ کیوں دیا؟اصل کہانی منظر عام پر آ گئی







































