بھارت رونابندکرو،سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈ
لاہو (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرزپرحملے کے بعد بھارت کی پاکستان پرالزام تراشیوں اورحملے کی دھمکیاں دینے پربھارتی حکومت، میڈیا اور فوج کیخلاف پاکستانیوں کا غصہ عروج پر ہے۔ پاکستان سے پیار کرنیوالوں نے سوشل میڈیا پر بھارت کیخلاف خوب بھڑاس نکالی۔ ٹویٹر پر بھارت رونا بند کرو ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ کسی نے… Continue 23reading بھارت رونابندکرو،سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈ











































