سامعہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،قتل کا معمہ حل ہونے کے قریب
جہلم (این این آئی) سامعہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،سابق شوہر ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر کے پولیس کے پیش ہو گیا جہلم میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولہ سامعہ کے سابق شوہر شکیل ضمانت قبل از گرفتار کر وا لی ہے پولیس کے… Continue 23reading سامعہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،قتل کا معمہ حل ہونے کے قریب