ایک ارب مالیت کی ہیروئن برآمد، پاکستان کے کس علاقے سے پکڑی گئی ؟ کہاں بھیجی جانی تھی ؟ حیران کن انکشاف
کوئٹہ(این این آئی )خضدار میں ایک ارب روپے مالیت کے ہیروئن برآمد ، افغانستان سے براستہ پاکستان تنزانیہ سمگلنگ کرنے تھے، خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن برآمد کرلی ،اور سمگلنگ ناکام بنا دی ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عالم فرازنے اپنے دفتر میں پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading ایک ارب مالیت کی ہیروئن برآمد، پاکستان کے کس علاقے سے پکڑی گئی ؟ کہاں بھیجی جانی تھی ؟ حیران کن انکشاف