مرزا خاندان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے تعلقات، سیاسی میدان میں ایک بار پھر گرم افواہیں انگڑائیاں لینے لگیں
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے ہونے والی ووٹنگ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سے سخت ناراض رہنما ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا کے ایم پی اے بیٹے بیرسٹر حسنین علی مرزا کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سید مراد علی شاہ کے حق میں… Continue 23reading مرزا خاندان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے تعلقات، سیاسی میدان میں ایک بار پھر گرم افواہیں انگڑائیاں لینے لگیں