پاکستان نے اپنی ذمہ داری اداکی اب ہم۔۔۔! صدر آزادکشمیر نے بڑا قدم اُٹھانے کا اعلان کردیا
راولاکوٹ (این این آئی) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر سوئیزر لینڈ سے زیاد ہ خوبصورت لیکن آزادی کی نعمت سے محروم ہے ، آزادی کشمیر کی رکاوٹ اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور بھارت ہی نہیں ہم خود بھی ہیں ،مختلف آوازیں ترک کرنا ہوں گی ،بھارت کو سمجھوتے کی دعوت… Continue 23reading پاکستان نے اپنی ذمہ داری اداکی اب ہم۔۔۔! صدر آزادکشمیر نے بڑا قدم اُٹھانے کا اعلان کردیا











































