نماز جمعہ کے دوران زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے اہم شہر سوات میں نماز جمعہ کے دوران زلزلے کے جھٹکے، تفصیل کے مطابق نماز جمعہ کے دوران سوات اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جھٹکے محسوس ہوتے ہیں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے نکل آئے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ… Continue 23reading نماز جمعہ کے دوران زلزلے کے جھٹکے











































