بڑا کام ہوگیا،فاروق ستار کا اہم اعلان
کراچی(آئی این پی) متحدہ قومی مومومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کی مشاورت کے بعد پارٹی میں آئین میں ترمیم کرتے ہوئے بانی ایم کیو ایم سے رائے لینے کی شق دستور سے نکال دی گئی ہے،پارٹی آئین میں ترمیم ہمارا عملی اقدام ہے ہمارے فیصلے لندن کی پالیسی… Continue 23reading بڑا کام ہوگیا،فاروق ستار کا اہم اعلان









































