صبح صبح بری خبر آ گئی ۔۔ ہولناک حادثہ۔۔ہلاکتیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروےپربھیرہ کے نزدیک بس اورٹرالرکی ٹکرمیں 5 مسافر جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 8 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔بھلوال سے پولیس کےمطابق حادثہ بھیرہ موٹر وے کے قریب پیش آیا۔ مسافر بس پشاور سے لاہور آرہی تھی۔ جاں بحق ہونیوالے 5 افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کوفوری… Continue 23reading صبح صبح بری خبر آ گئی ۔۔ ہولناک حادثہ۔۔ہلاکتیں









































