عوام انتشار پھیلانے والوں کو جان چکے سیاست یادکھی انسانیت کی خدمت ایک راستہ چنناہو گا,شہبازشریف
لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ایک بڑی عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ آئیے! دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے اپناجان و مال اور سب کچھ قربان کرنے کا عہد کریں۔ دکھی انسانیت کی خدمت سے ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی ملے گی اور اللہ تعالیٰ کے حضور… Continue 23reading عوام انتشار پھیلانے والوں کو جان چکے سیاست یادکھی انسانیت کی خدمت ایک راستہ چنناہو گا,شہبازشریف











































