آرمی چیف پشاور پہنچ گئے
پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف پیر کی شام لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور پہنچے جہاں انہوں نے ملک سعد شہید پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ایل آر ایچ پہنچنے پر نگراں وزیراعلی اعظم خان، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور انجینئر امیر مقام،… Continue 23reading آرمی چیف پشاور پہنچ گئے