ملک مالی مشکلات کا شکار،الیکشن کمیشن ملازمین کو19کروڑسے زائداعزازیہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)ملک مالی مشکلات کا شکار ،الیکشن کمیشن نیملازمین کودو تنخواہیں بطور اعزایہ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نیملازمین کودو تنخواہیں بطور اعزایہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔الیکشن کمیشن کی طرف ملازمین کو اعزازیہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ،دستاویزات کے مطابق ملازمین… Continue 23reading ملک مالی مشکلات کا شکار،الیکشن کمیشن ملازمین کو19کروڑسے زائداعزازیہ دینے کا فیصلہ