پاک ، بھارت جنگ مناسبت۔۔نعرہ تکبیر بلند جنگی طیاروں نے لاہور ایئر پورٹ سے اڑان بھر لی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) 6 ستمبر کی مناسبت سے لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان ایئرفورس نے جنگی طیاروں کی فضائی مشقوں کا آغاز ہو کر دیا‘ شہر کے مختلف مقامات پر لاہوریوں نے پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی نچلی پروازوں کا مشاہدہ کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔تفصیلات کے مطابق 1965کی پاک بھارت جنگ… Continue 23reading پاک ، بھارت جنگ مناسبت۔۔نعرہ تکبیر بلند جنگی طیاروں نے لاہور ایئر پورٹ سے اڑان بھر لی











































