این اے 162،ن لیگ اورتحریک انصاف نے پہلوان اکھاڑے میں اتاردیئے
ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 162 کے انتخابات کے سلسلہ میں کل پولنگ ہو گی جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، مذکورہ حلقہ کے کل ووٹرز کی تعداد 3لاکھ 40ہزار 347 پرمشتمل ہے جس میں مردوں کے ووٹ 1لاکھ90ہزار 993اور خوا تین کے ووٹ کی تعداد 1لاکھ 49ہزار 354ہے، ووٹنگ کےلئے 293… Continue 23reading این اے 162،ن لیگ اورتحریک انصاف نے پہلوان اکھاڑے میں اتاردیئے











































