فوج کیخلاف کونسی سازش کرکے انہیں بدنام کیا جا رہا ہے؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف
گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) قائداعظم مسلم لیگ کے قائد چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش سے فوج کو بدنام کیا جارہا ہے، عوام فوج کے خلاف بیان دینے والوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، جمعہ کے روز گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عوام فوج کے… Continue 23reading فوج کیخلاف کونسی سازش کرکے انہیں بدنام کیا جا رہا ہے؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف











































