منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی خاتون کا کیس، عدالت کا ملزم تنویز کی ضمانت پر سماعت سے انکار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم احمد تنویر کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں بتایا کہ معاملے سے متعلق ریفرنس پہلے ہی لاہور ہائی کورٹ کو بھجوایا جا چکا ہے، جس کے باعث اس کیس کی سماعت ممکن نہیں ہوسکی۔سماعت کے دوران ملزم احمد تنویر کی جانب سے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ تاہم عدالتی کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، جس کے بعد وکیل نے ملزم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ڈیانا نامی غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں احمد تنویر کی عبوری ضمانت منظور کی گئی تھی۔

وکیل کے مطابق ملزم کی عبوری ضمانت سے متعلق آج عدالت میں پیشی مقرر تھی، تاہم ضمانت کی مدت مکمل ہونے کے باعث وہ پیش نہیں ہوسکا، لہٰذا عدالت سے استدعا کی گئی کہ اس کی حاضری معاف کی جائے۔درج مقدمے کے مطابق احمد تنویر سمیت ملزمان کے خلاف ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…